منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

خوفناک حادثہ ، ٹرین الٹ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2021

خوفناک حادثہ ، ٹرین الٹ گئی

سکھر(این این آئی) حیدرآباد کے قریب مال گاڑی کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اتر گئی ہیں، بوگیوں کے ٹریک سے اترنے کے باعث مسافرٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک لیا گیا ۔ پاکستان ریلوے پولیس کے ذمہ دار ذرائع سے بتایا کہ مکی شاہ کے قریب ریلوے پھاٹک پر مال گاڑی کی دوبوگیاں اتر گئی… Continue 23reading خوفناک حادثہ ، ٹرین الٹ گئی

پاکستان میں ایک اور عالمی معیار کے ائیر پورٹ کی تعمیر زور و شور سے جاری ملک کا دوسرا ائیرپورٹ ہوگا جہاں دنیا کا سب سے بڑا جہاز لینڈ ہو سکے گا

datetime 23  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں ایک اور عالمی معیار کے ائیر پورٹ کی تعمیر زور و شور سے جاری ملک کا دوسرا ائیرپورٹ ہوگا جہاں دنیا کا سب سے بڑا جہاز لینڈ ہو سکے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایک اورعالمی معیار کے ائیرپورٹ کی تعمیر جاری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین الاقوامی ائیرپورٹ کی تعمیر شروع کی جا چکی ہے، منصوبے کا تعمیراتی کام زور و شور سے جاری ہے،ائیرپورٹ کی تعمیر کیلئے فنڈز کی منظوری گزشتہ سال اکتوبر میں دی گئی… Continue 23reading پاکستان میں ایک اور عالمی معیار کے ائیر پورٹ کی تعمیر زور و شور سے جاری ملک کا دوسرا ائیرپورٹ ہوگا جہاں دنیا کا سب سے بڑا جہاز لینڈ ہو سکے گا

غیر ملکی ذرائع سے سیاسی جماعتوں کو مالی اعانت ممنوع اگر ثابت ہو جائے تو قانون کیا کہتا ہے ؟ اہم ترین سوال کا جواب مل گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2021

غیر ملکی ذرائع سے سیاسی جماعتوں کو مالی اعانت ممنوع اگر ثابت ہو جائے تو قانون کیا کہتا ہے ؟ اہم ترین سوال کا جواب مل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی غیر ملکی وسائل کے ذریعہ کسی سیاسی جماعت کو براہ راست یا بلاواسطہ چندہ وغیرہ، جن میں کوئی غیر ملکی حکومت ، ملٹی نیشنل یا سرکاری یا نجی کمپنی ، فرم ، تجارت یا پیشہ وارانہ ایسوسی ایشن یا فرد شامل ہوں، انتخابات ایکٹ 2017کے تحت ممنوع ہے۔ روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading غیر ملکی ذرائع سے سیاسی جماعتوں کو مالی اعانت ممنوع اگر ثابت ہو جائے تو قانون کیا کہتا ہے ؟ اہم ترین سوال کا جواب مل گیا

نوسر بازوں نے ریسٹورنٹ اور پیزا شاپس کو لوٹنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

datetime 23  جنوری‬‮  2021

نوسر بازوں نے ریسٹورنٹ اور پیزا شاپس کو لوٹنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں گلستانِ جوہر سمیت دیگر علاقوں میں لوٹ مار کی انوکھی وارداتیں سامنے آئی ہیں۔نوسر بازوں نے ریسٹورنٹ اور پیزا شاپس کو لوٹنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، نوسر باز 5 ہزار کا نوٹ دے کر بقایا 9 ہزار روپے سے زائد کی رقم واپس  لے جاتے ہیں۔2روز قبل گلستانِ جوہر میں… Continue 23reading نوسر بازوں نے ریسٹورنٹ اور پیزا شاپس کو لوٹنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

خان پور میں خوف کی علامت بننے والی جعلی چڑیل کا ڈراپ سین

datetime 23  جنوری‬‮  2021

خان پور میں خوف کی علامت بننے والی جعلی چڑیل کا ڈراپ سین

خان پور(این این آئی)ضلع رحیم یارخان کی تحصیل خان پور کے علاقے غریب آباد میں خوف کی علامت بنی ہوئی چڑیل کا ڈراپ سین ہو گیا ہے،اہل علاقہ نے مبینہ طور پر بکری چوری کرنے کی کوشش کے دروان ایک خاتون کو پکڑا اور چڑیل ہونے کا الزام لگا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔شہریوں… Continue 23reading خان پور میں خوف کی علامت بننے والی جعلی چڑیل کا ڈراپ سین

رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے کی کوششیں شروع، آئندہ چند ہفتوں میں گھی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آنے کا امکان، وزیراعظم نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

datetime 23  جنوری‬‮  2021

رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے کی کوششیں شروع، آئندہ چند ہفتوں میں گھی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آنے کا امکان، وزیراعظم نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

اسلا م آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے رمضان المبارک میں عوام کو اشیائے خوردونوش کی بلا تعطل اور کم نرخوں پر دستیابی کے حوالے سے تیاری اور بروقت اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے عام آدمی کو اشیائے ضرور یہ کی دستیابی اور… Continue 23reading رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے کی کوششیں شروع، آئندہ چند ہفتوں میں گھی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آنے کا امکان، وزیراعظم نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

بے حس حکمرانوں نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے احکامات پر سرتسلیم خم کیا،بجلی ٹیرف میں 15 فیصد اضافہ کرکے کروڑوں صارفین کے گھروں پر بجلی گرا دی

datetime 22  جنوری‬‮  2021

بے حس حکمرانوں نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے احکامات پر سرتسلیم خم کیا،بجلی ٹیرف میں 15 فیصد اضافہ کرکے کروڑوں صارفین کے گھروں پر بجلی گرا دی

کراچی (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے الیکٹرسٹی ٹیرف میں 15فیصد اضافہ کر کے کروڑوں صارفین کے گھروں پر بجلی گرا دی۔ بے حس حکمرانوں نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے احکامات پر سرتسلیم خم کیا ہے۔ ملک میں بجلی، گیس اور پیٹرول نایاب چیزیںبن… Continue 23reading بے حس حکمرانوں نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے احکامات پر سرتسلیم خم کیا،بجلی ٹیرف میں 15 فیصد اضافہ کرکے کروڑوں صارفین کے گھروں پر بجلی گرا دی

ملتان میں معروف ماہر نفسیات کی خود سوزی کا معاملہ، بیٹی سے بے انتہا پیار کرتے تھے، گھریلو تنازعے پر غصے میں آ کر گولی چلائی، بیٹی کی موت کی اطلاع ملنے پر شدید صدمے میں ڈاکٹر اظہر نے خود کو بھی گولی مار لی

datetime 22  جنوری‬‮  2021

ملتان میں معروف ماہر نفسیات کی خود سوزی کا معاملہ، بیٹی سے بے انتہا پیار کرتے تھے، گھریلو تنازعے پر غصے میں آ کر گولی چلائی، بیٹی کی موت کی اطلاع ملنے پر شدید صدمے میں ڈاکٹر اظہر نے خود کو بھی گولی مار لی

ملتان(این این آئی) باپ نے اپنی اکلوتی بیٹی کو مارنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا، ماہر نفسیات نے بیٹی کو فائرنگ کرکے مار دیا پھر خود کو گولی مارلی۔پولیس کے مطابق جسٹس حمید کالونی میں گھریلو جھگڑے پر ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر حسین نے اپنی بیٹی ڈاکٹر علیزہ حیدر کو گولی مار… Continue 23reading ملتان میں معروف ماہر نفسیات کی خود سوزی کا معاملہ، بیٹی سے بے انتہا پیار کرتے تھے، گھریلو تنازعے پر غصے میں آ کر گولی چلائی، بیٹی کی موت کی اطلاع ملنے پر شدید صدمے میں ڈاکٹر اظہر نے خود کو بھی گولی مار لی

غدار اور ایجنٹ کہا جاتا ہے، شہباز شریف ، خواجہ آصف ، سید خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پربھی اپوزیشن کا حکومتی وزراء سے اظہار ناراضگی، حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان مذاکرات

datetime 22  جنوری‬‮  2021

غدار اور ایجنٹ کہا جاتا ہے، شہباز شریف ، خواجہ آصف ، سید خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پربھی اپوزیشن کا حکومتی وزراء سے اظہار ناراضگی، حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان مذاکرات

اسلام آباد ( آن لائن )قومی اسمبلی کی کارروائی کو خوشگوار انداز میں چلانے اور قانون سازی سے متعلق امور کو نمٹانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جمعہ کو ناکام ہوگئے ۔اپوزیشن نے حکومتی وزراء پر واضح کردیا کہ اگر حکومت اپوزیشن سے بامقصد تعاون چاہتی ہے تو قانون سازی کا واضح ایجنڈا… Continue 23reading غدار اور ایجنٹ کہا جاتا ہے، شہباز شریف ، خواجہ آصف ، سید خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پربھی اپوزیشن کا حکومتی وزراء سے اظہار ناراضگی، حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان مذاکرات