میری بچیوں پر گندے جملے بولتا ہے ، بیوی نے 45سالہ سابق شوہر پر فائرنگ کھول کر قتل کر دیا
کراچی(این این آئی)کراچی میں گلشن اقبال بلاک4 اے کے ملحقہ علاقے قائداعظم کالونی میں بیوی نے45سالہ سابقہ شوہرولی محمد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔فائرنگ کرنے والی ملزمہ شاہین بی بی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق گھر میں جھگڑے کے دوران خاتون نے فائرنگ کر دی جس سے سابقہ شوہر… Continue 23reading میری بچیوں پر گندے جملے بولتا ہے ، بیوی نے 45سالہ سابق شوہر پر فائرنگ کھول کر قتل کر دیا