براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے اپوزیشن کو افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے، جسٹس (ر) عظمت سعید کو انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ قرار
راولپنڈی( آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے، لیکن اپوزیشن کو براڈ شیٹ کی تحقیقات کے لئے افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے۔ بجلی مہنگی کرنیکا سبب نواز شریف کی حکمت عملی ہے… Continue 23reading براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے اپوزیشن کو افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے، جسٹس (ر) عظمت سعید کو انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ قرار