منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں بڑی پیشرفت منظور شدہ 22 بجلی منصوبوں میں سے کتنے مکمل ہوگئے؟ خوشخبری سنا دی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2021

سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں بڑی پیشرفت منظور شدہ 22 بجلی منصوبوں میں سے کتنے مکمل ہوگئے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت توانائی کے شعبے میں بڑی پیش رفت جاری ہے، منظور شدہ 22 توانائی کے منصوبوں میں سے 9 منصوبے مکمل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جو 22 توانائی کے منصوبے منظور کیے گئے تھے ان میں سے… Continue 23reading سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں بڑی پیشرفت منظور شدہ 22 بجلی منصوبوں میں سے کتنے مکمل ہوگئے؟ خوشخبری سنا دی گئی

پرویز رشید کی اپیل مستردہونے کے بعد ن لیگ کی جانب سے سینٹ کا متبادل امیدوار کون ہوگا؟فیورٹ نام سامنے آگئے

datetime 24  فروری‬‮  2021

پرویز رشید کی اپیل مستردہونے کے بعد ن لیگ کی جانب سے سینٹ کا متبادل امیدوار کون ہوگا؟فیورٹ نام سامنے آگئے

لاہور (آن لائن،این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل سے پارٹی رہنما پرویز رشید کی اپیل مسترد ہونے کے بعد ان کی جگہ متبادل امیدوار کو حتمی شکل دینے کے لئے باہمی مشاورت شروع کردی ہے۔ (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں… Continue 23reading پرویز رشید کی اپیل مستردہونے کے بعد ن لیگ کی جانب سے سینٹ کا متبادل امیدوار کون ہوگا؟فیورٹ نام سامنے آگئے

’’ گورنر بننے پراسد عمر نے مبارکباد نہیں دی تھی‘‘شادی کی سالگرہ کے روز نواز شریف کی کال آجائے تو کیا کرتا ہوں ؟ محمد زبیر کے حیران کن انکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2021

’’ گورنر بننے پراسد عمر نے مبارکباد نہیں دی تھی‘‘شادی کی سالگرہ کے روز نواز شریف کی کال آجائے تو کیا کرتا ہوں ؟ محمد زبیر کے حیران کن انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنمااور سابق گورنر سندھ محمدزبیر نے یہ بھی شکوہ کیا کہ گورنر بننے پر انہیں ان کے بھائی اسد عمر نے مبارکباد نہیں دی تھی۔اس موقع پرمحمد زبیر کی اہلیہ نے کہاکہ وہ شادی کی سالگرہ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں، لیکن اگر کبھی شادی کی سالگرہ کے روز… Continue 23reading ’’ گورنر بننے پراسد عمر نے مبارکباد نہیں دی تھی‘‘شادی کی سالگرہ کے روز نواز شریف کی کال آجائے تو کیا کرتا ہوں ؟ محمد زبیر کے حیران کن انکشافات

سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں 19 سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سیاسی جماعتوں کو اطلاع دینے کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیا ۔  الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی ، 15… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

عام انتخابات کیلئے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی تیاریاں ابھی  سے شروع۔۔۔ایک لاکھ عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2021

عام انتخابات کیلئے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی تیاریاں ابھی  سے شروع۔۔۔ایک لاکھ عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لئے لاہور سمیت صوبے بھر میں ایک لاکھ عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پنجاب ٹیچر یونین نے پنجاب حکومت کے اس منصوبے کو یکسر طور پر مسترد کردیا ہے۔ اس… Continue 23reading عام انتخابات کیلئے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی تیاریاں ابھی  سے شروع۔۔۔ایک لاکھ عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحان سے قبل  کون سا ٹیسٹ لیا جائیگا؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحان سے قبل  کون سا ٹیسٹ لیا جائیگا؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

مکوآنہ (این این آئی )سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحان سے قبل اسسمنٹ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیاگیا، پنجاب ایگزامی نیشن کمیشن نیتین سے چھ مئی تک اسسمنٹ ٹیسٹ کا اعلان کردیا۔پیک کی جانب سے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزمینیشن کمیشن سکولوں میں لارج سکیل اسسمنٹ ٹیسٹ لے گا۔ لارج… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحان سے قبل  کون سا ٹیسٹ لیا جائیگا؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

ڈسکہ اور وزیرآباد میں شکست کے بعد فردوس امجد کا ذہنی توازن خراب  ہو چکا ‘عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے مستقبل بارے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

ڈسکہ اور وزیرآباد میں شکست کے بعد فردوس امجد کا ذہنی توازن خراب  ہو چکا ‘عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے مستقبل بارے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ڈسکہ اور وزیرآباد میں شکست کے بعد فردوس امجد کا ذہنی توازن خراب ہو چکا ہے، فردوس امجد کو سیالکوٹ میں تیسری مرتبہ ذلیل و خوار ہوئی ہیں،ڈسکہ میں شکست پر فردوس امجد کی مسلسل عمران خان سے بے عزتی… Continue 23reading ڈسکہ اور وزیرآباد میں شکست کے بعد فردوس امجد کا ذہنی توازن خراب  ہو چکا ‘عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے مستقبل بارے بڑا دعویٰ کردیا

آپریشن سوفٹ ریٹارٹ  پاک فضائیہ کا 27 فروری کی مناسبت سے ملی نغمے کا ٹیزر جاری

datetime 24  فروری‬‮  2021

آپریشن سوفٹ ریٹارٹ  پاک فضائیہ کا 27 فروری کی مناسبت سے ملی نغمے کا ٹیزر جاری

کراچی(این این آئی)پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے ملی نغمے کاٹیزر جاری کیا ہے، ٹیزر میں اس عہد کی تجدید کی گئی ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر فرد پاکستان کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری… Continue 23reading آپریشن سوفٹ ریٹارٹ  پاک فضائیہ کا 27 فروری کی مناسبت سے ملی نغمے کا ٹیزر جاری

حلیم عادل شیخ کی مشکلات میں اضافہ  سندھ پولیس نے انکشافات پرمبنی رپورٹ تیار کرلی

datetime 24  فروری‬‮  2021

حلیم عادل شیخ کی مشکلات میں اضافہ  سندھ پولیس نے انکشافات پرمبنی رپورٹ تیار کرلی

کراچی(این این آئی)سندھ میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کی مشکلات میں اضافہ، سندھ پولیس نے 16فروری کی سرگرمیوں سے متعلق انکشافات پرمبنی رپورٹ تیار کرلی۔ پولیس ذرائع نے دعوی کیا کہ حلیم عادل اورساتھی انتخابی حلقیمیں غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث پائیگئے، حلیم عادل کے3گارڈز شعیب بروہی، مصطفی بروہی اور ظفر بروہی کی شناخت کرلی گئی،… Continue 23reading حلیم عادل شیخ کی مشکلات میں اضافہ  سندھ پولیس نے انکشافات پرمبنی رپورٹ تیار کرلی