وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد، فضل الرحمان سمیت 5 قائدین نے مخالفت کردی
لاہور(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے پر پی ڈی ایم جماعتوں کے 5 اہم قائدین ان ہائوس تبدیلی کے مخالف ہیں جبکہ چار قائدین نے حمایت کردی۔ پی ڈی ایم کے کئی رہنمائوں نے پیپلز پارٹی سے وضاحت مانگ لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد، فضل الرحمان سمیت 5 قائدین نے مخالفت کردی