عمران خان نے پنجاب سے سینٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب سے سینٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ (ق) کو دے دی، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں سینٹ کی ایک سیٹ پی ٹی آئی کی حکومت مسلم لیگ ق کو دینے پر تیار ہو گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پنجاب میں… Continue 23reading عمران خان نے پنجاب سے سینٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دیدی