منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

ملکی قرضوں کی سطح تمام حدود پار کرچکی ، ایک سال کے دوران سرکاری قرضے 3.7کھرب روپے سے بڑھ کر 35.8کھرب روپے کی سطح پر پہنچ گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2021

ملکی قرضوں کی سطح تمام حدود پار کرچکی ، ایک سال کے دوران سرکاری قرضے 3.7کھرب روپے سے بڑھ کر 35.8کھرب روپے کی سطح پر پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے ملکی قرضوں کی بلند ہوتی شرع پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسے تو ہر نئے آنے والے حکمرانوں نے اپنی عیاشیوں کیلئے بڑے پیمانے پر ملکی اور غیرملکی مالیاتی اداروں سے کڑی شرائط پر قرضے… Continue 23reading ملکی قرضوں کی سطح تمام حدود پار کرچکی ، ایک سال کے دوران سرکاری قرضے 3.7کھرب روپے سے بڑھ کر 35.8کھرب روپے کی سطح پر پہنچ گئے

سندھ حکومت کے پنشن کرپشن کیس میں مزید جعلی اکاؤنٹ مل گئے،رقم دبئی منتقل ہونے کے بھی انکشافات

datetime 21  جنوری‬‮  2021

سندھ حکومت کے پنشن کرپشن کیس میں مزید جعلی اکاؤنٹ مل گئے،رقم دبئی منتقل ہونے کے بھی انکشافات

کراچی(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب)نے محکمہ خزانہ سندھ کے پنشن کرپشن اسکینڈل میں مزید 9جعلی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا ہے،ان اکاؤنٹس کے ذریعے2012سے2017تک 14کروڑ روپے منتقل کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق نیب کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،نیب نے محکمہ خزانہ سندھ کے پنشن کرپشن اسکینڈل میں مزید 9جعلی اکاؤنٹس کا سراغ… Continue 23reading سندھ حکومت کے پنشن کرپشن کیس میں مزید جعلی اکاؤنٹ مل گئے،رقم دبئی منتقل ہونے کے بھی انکشافات

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں توقعات کے برعکس بڑا اضافہ

datetime 21  جنوری‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں توقعات کے برعکس بڑا اضافہ

پشاور(آن لائن)نئے مالی سال 2021-22کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی گئی ہے رواں مالی سال وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں توقعات کے برعکس بڑا اضافہ

پارلیمنٹ کو چیئرمین نیب کو سزا دے کر جیل بھیجنے کا اختیار حاصل ہے، اعتزاز احسن نے نیب کے سربراہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 21  جنوری‬‮  2021

پارلیمنٹ کو چیئرمین نیب کو سزا دے کر جیل بھیجنے کا اختیار حاصل ہے، اعتزاز احسن نے نیب کے سربراہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ +آن لائن)معروف قانون دان و سیاسی رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پارلیمان کی قائمہ کمیٹی کے پاس چیئرمین نیب کو سزا دینے کا اختیار ہے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ پارلیمنٹ کی کمیٹی کو سول جج کی عدالت والا ہی اختیارحاصل ہے، انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو بہت زیادہ… Continue 23reading پارلیمنٹ کو چیئرمین نیب کو سزا دے کر جیل بھیجنے کا اختیار حاصل ہے، اعتزاز احسن نے نیب کے سربراہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسرائیل کو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کرسکے گا، مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم پر الزامات کی بوچھاڑ کے ساتھ جوبائیڈن کو بھی خصوصی پیغام

datetime 21  جنوری‬‮  2021

اسرائیل کو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کرسکے گا، مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم پر الزامات کی بوچھاڑ کے ساتھ جوبائیڈن کو بھی خصوصی پیغام

کراچی(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کرسکے گا، فلسطینی بھائیوں کو واضح پیغام دیتا ہوں کہ پاکستانی قوم خون کے آخری قطرے تک آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے،جب تک فلسطین اور مسجد… Continue 23reading اسرائیل کو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کرسکے گا، مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم پر الزامات کی بوچھاڑ کے ساتھ جوبائیڈن کو بھی خصوصی پیغام

3 اداروں کی نج کاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

3 اداروں کی نج کاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) نجکاری بورڈ نے تین اداروں کی نجکاری کیلئے پری کوالیفیکیشن کمیٹیوں کی تشکیل کی منظوری دیدی۔وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیر صدارت نجکاری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں اداروں کا نجکاری سمیت پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری پر غور کیا گیا۔ بورڈ کو جناح کنونشن سنٹر،… Continue 23reading 3 اداروں کی نج کاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا

ن لیگ نے بھی وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

ن لیگ نے بھی وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا

لاہو ر(مانیٹرنگ +این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) بھی وزیراعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس پر فیصلہ شواہد کے مطابق نہ آیا تو اگلا الیکشن… Continue 23reading ن لیگ نے بھی وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا

تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ، کرپشن کرنے والے کو سزائے موت، پولیس اصلاحات کے لئے تجاویز تیار

datetime 21  جنوری‬‮  2021

تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ، کرپشن کرنے والے کو سزائے موت، پولیس اصلاحات کے لئے تجاویز تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک+ این این آئی) اسلام آباد اسامہ ستی کیس کے بعد پولیس میں اصلاحات کے لئے تجاویز تیار کی گئی ہیں، یہ تجاویز اسامہ کے والدین اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ساتھ مل کر تیار کی ہیں، یہ تجاویز اسلام آباد کے منتخب نمائندوں کے ذریعے قومی… Continue 23reading تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ، کرپشن کرنے والے کو سزائے موت، پولیس اصلاحات کے لئے تجاویز تیار

بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی، وزیرتوانائی نے سارا ملبہ ن لیگ پرڈال دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی، وزیرتوانائی نے سارا ملبہ ن لیگ پرڈال دیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت بجلی سے متعلق لازمی ادائیگی 227 ارب روپے کی بارودی سرنگ ہمارے لئے چھوڑ کر گئی اور اب بجلی کی قیمت ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ بڑھانے جارہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور… Continue 23reading بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی، وزیرتوانائی نے سارا ملبہ ن لیگ پرڈال دیا