بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ چھڑانے کیلئے جہاد میں پنجاب کے 6 آئی جیز شہید ہوگئے ،،عمران صاحب بلین ٹری سونامی میں اربوں روپے کی کرپشن کا جواب کب دیں گے، ن لیگ نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سے بالاتر صرف عمران صاحب ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مالم جبہ، فارن فنڈنگ، بلین ٹری سونامی، بی آر ٹی، بنی گالہ، زمان پارک، 400 ارب… Continue 23reading بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ چھڑانے کیلئے جہاد میں پنجاب کے 6 آئی جیز شہید ہوگئے ،،عمران صاحب بلین ٹری سونامی میں اربوں روپے کی کرپشن کا جواب کب دیں گے، ن لیگ نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی