معیشت صفر ہوچکی ، پاکستان کی ترقی کو جس طرح تباہ کیاگیا، قوم کبھی معاف نہیں کریگی ، شہباز شریف کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کو جس طرح تباہ کیاگیا، قوم کبھی معاف نہیں کرے گی ،معیشت صفر ہوچکی ہے اور مستقبل میں بھی بہتری کی کوئی امید دکھائی نہیں دے رہی ،غریب ایک وقت کی روٹی کو… Continue 23reading معیشت صفر ہوچکی ، پاکستان کی ترقی کو جس طرح تباہ کیاگیا، قوم کبھی معاف نہیں کریگی ، شہباز شریف کا دعویٰ