نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی حکومت کا 10ارب تقسیم کرنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب روپے سےزائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق مطابق وانا میں معاون خصوصی عثمان ڈار نے کامیاب… Continue 23reading نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی حکومت کا 10ارب تقسیم کرنے کا اعلان