تھر کے14 سالہ طالب علم نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
تھر(این این آئی) نویں جماعت کے طالب علم روہن کمار نے ایک منٹ 58 سیکنڈ میں پیریوڈک ٹیبل ارینج کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔پاکستان کے ضلع تھر کے تعلقہ مٹھی سے تعلق رکھنے والے نویں جماعت کے 14 سالہ طالب علم روہن کمار کھٹوانی نے 2 منٹ سے بھی کم وقت میں پیریوڈک ٹیبل… Continue 23reading تھر کے14 سالہ طالب علم نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا