بھارت کیساتھ جنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہو گی ، وفاقی وزیر داخلہ کا بڑا اعلان
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ میں سرے محل اور حدیبیہ پیپرز پر بھی تحقیقات ہوں گی،گھناؤنے اور کرپٹ چہرے بے نقاب ہوں گے،مریم نواز اپنے خاندان کو بچانے کے لئے پاکستانی عوام کو بھینٹ چڑھانا چاہتی ہیں،عمران حکومت کو اپوزیشن سے خطرہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading بھارت کیساتھ جنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہو گی ، وفاقی وزیر داخلہ کا بڑا اعلان