اسلام آباد پولیس نے پوسٹیں ختم کرنے کے بعد سکیورٹی کا سمارٹ طریقہ متعارف کرا دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت سے چیک پوسٹیں ختم کرنے کے بعد سیکیورٹی کا اسمارٹ طریقہ طریقہ متعارف کروا دیا۔اسلام پولیس کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی جس میں سیکیورٹی کے اس جدید طریقہ کار”اسمارٹ اسٹاپ اینڈ سرچ”کے بارے میں بتایا گیا… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے پوسٹیں ختم کرنے کے بعد سکیورٹی کا سمارٹ طریقہ متعارف کرا دیا