چیئرمین سینٹ کا الیکشن، عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے چیئرمین سینٹ الیکشن کے نتائج کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے 13 صفحات پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا فیصلے میں لکھا گیا کہ سید یوسف… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کا الیکشن، عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
































