ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی اگلے ہفتے کراچی میں بارشوں کی پیش گوئی

datetime 23  اگست‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں یکم اور دو ستمبر کو بارش متوقع ہے۔ڈائریکٹر میٹ آفس سردار سرفراز نے بتایا کہ آج(منگل) سے بادل آنا شروع ہوجائیں گے۔ شہر میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں جبکہ رات اور صبح میں پھوار کے امکانات ہیں۔سردار سرفراز نے بتایا کہ پورا ہفتے شہر میں کوئی غیر معمولی بارش کا امکان نہیں ہے تاہم امید ہے کہ اگست کے آخر یا ستمبر کے شروع میں بارش ہوسکتی ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ سندھ میں 31 اگست کے بعد بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو بڑھتے ہوئے کراچی تک بھی آسکتا ہے۔ تاہم یکم اور 2 ستمبر تک ہی بارش ہوسکتی ہے۔ ڈائریکٹر میٹ نے بتایا کہ کچھ روز سے عمر کوٹ اور تھرپارکر میں ہلکی اور درمیانی بارش ہوئی ہے۔ وہ اسپیل وہیں تک محدود ہے اور راجسستان تک پہنچ کر بارشوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…