رانا ثناء اللہ لائیو ٹی وی پروگرام میں شریک ، پولیس گرفتارکرنے پہنچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا ء اللہ کو پولیس گرفتار کرنے گوندل ہائو پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرا م میں لائیو کال کے ذریعے رانا ثنا اللہ پروگرام میں شریک تھے کہ اس دوران پولیس کی آمد کی اطلاع ملی ۔ نجی ٹی وی اینکر نے… Continue 23reading رانا ثناء اللہ لائیو ٹی وی پروگرام میں شریک ، پولیس گرفتارکرنے پہنچ گئی