بنی گالہ میں فائرنگ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) بنی گالہ میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بنی گالہ کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو پارٹیوں کے درمیان زمین کے تنازع پر پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین لوگ زخمی… Continue 23reading بنی گالہ میں فائرنگ