ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا نام روشن کرنے والی زارانعیم کس معروف پاکستانی ایمپائرکی بھتیجی ہیں؟ جانئے

datetime 19  فروری‬‮  2021

پاکستان کا نام روشن کرنے والی زارانعیم کس معروف پاکستانی ایمپائرکی بھتیجی ہیں؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اے سی سی اے کےامتحان میں دنیا بھرمیں سب سے زیادہ نمبرحاصل کرنے والی زارا نعیم ڈارعالمی سطح پرپاکستان کا نام روشن کرنے والے ایمپائراورسابق پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹرعلیم ڈارکی بھتیجی ہیں۔نجی ٹی وی یہ اعزازحاصل کرنے کےبعد زارا کوملکی میڈیا میں بھرپورکوریج دی گئی اورمختلف مارننگ شوزمیں مدعو کیا… Continue 23reading پاکستان کا نام روشن کرنے والی زارانعیم کس معروف پاکستانی ایمپائرکی بھتیجی ہیں؟ جانئے

پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا

datetime 19  فروری‬‮  2021

پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا ہے۔ ن لیگی رہنما پرویز رشید نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کر دی ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسرکو فریق بنایا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس نے ایپل… Continue 23reading پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا

عدالت کا محسن داوڑ اور منظور پشتین کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

datetime 19  فروری‬‮  2021

عدالت کا محسن داوڑ اور منظور پشتین کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی( آن لائن )کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں محسن داوڑ اور منظور پشتین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت کیس کی… Continue 23reading عدالت کا محسن داوڑ اور منظور پشتین کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسحاق ڈار، نواز شریف اور ان کے بچے رولس رائز گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے یہ گوال منڈی میں نہیں برطانیہ کے بڑے بڑے محلات میں پیدا ہوئے اسحاق ڈار کے باپ کی سائیکل کی نہیں تھی تو پھر یہ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

قومی اسمبلی ،اسد قیصر کی جانب سے عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا

datetime 19  فروری‬‮  2021

قومی اسمبلی ،اسد قیصر کی جانب سے عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے وزیر توانائی عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن اراکین سے سوال کیا ہے کہ مجھے بتائیں کس قاعدے کے تحت حکومت کو نہ… Continue 23reading قومی اسمبلی ،اسد قیصر کی جانب سے عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا

’’سینیٹ انتخابات: حکومت کو مزید ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں‘‘ زرداری کا نواز شریف سے رابطہ، یوسف رضا کی حمایت مانگ لی

datetime 19  فروری‬‮  2021

’’سینیٹ انتخابات: حکومت کو مزید ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں‘‘ زرداری کا نواز شریف سے رابطہ، یوسف رضا کی حمایت مانگ لی

اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ انتخابات کے معرکہ کے لئے جوڑ توڑ جاری ، سابق صدر آصف علی زرداری نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے یوسف رضا گیلانی کی حمایت مانگ لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماوں میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے اہم مشاورت… Continue 23reading ’’سینیٹ انتخابات: حکومت کو مزید ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں‘‘ زرداری کا نواز شریف سے رابطہ، یوسف رضا کی حمایت مانگ لی

ضمنی انتخابات ، پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ متعدد افراد زخمی ،دو افراد جاںبحق، ماحول کشیدہ ہو گیا ‎

datetime 19  فروری‬‮  2021

ضمنی انتخابات ، پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ متعدد افراد زخمی ،دو افراد جاںبحق، ماحول کشیدہ ہو گیا ‎

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کے دوران تین مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آنے کے باعث حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے،ان پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ روک دی گئی۔ فائرنگ کے واقعات میں2افرادجاں بحق جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ… Continue 23reading ضمنی انتخابات ، پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ متعدد افراد زخمی ،دو افراد جاںبحق، ماحول کشیدہ ہو گیا ‎

سری لنکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کینسل کردی‎

datetime 19  فروری‬‮  2021

سری لنکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کینسل کردی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے اگلے دورہ سری لنکا کے دوران وہاں کے پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب کو منسوخ کردیا گیا،وزیراعظم نے 22 فروری سے 2 روزہ دورے پر کولمبو روانہ ہونا ہے۔نجی ٹی وی ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنے دورے کے دوران انہوں نے سری لنکن صدر گوٹابایا راجاپاکسا… Continue 23reading سری لنکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کینسل کردی‎

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا ملک بھر کے پولیس افسروں کی ڈگریاں چیک کرنے کا حکم

datetime 19  فروری‬‮  2021

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا ملک بھر کے پولیس افسروں کی ڈگریاں چیک کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کاپولیس افسران کی ڈگریاں اور سرٹیفکیٹس چیک کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس کے غیر ضروری گرفتاریوں اور غلط انفارمیشن کی بنیاد پر جھوٹی ایف آئی… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا ملک بھر کے پولیس افسروں کی ڈگریاں چیک کرنے کا حکم