پیپلز پارٹی کی خواتین رہنمائوں نے بھی پارٹی گرل کے انداز سے متاثر ہوکر ویڈیو بنالی
کراچی(این این آئی)پاکستان کی نوجوان سوشل میڈیا اسٹار کی بنائی گئی مختصر ویڈیو کی نقالی کا فیشن تو عام ہو گیا، ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اس کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ اب پیپلز پارٹی کی خواتین رہنمائوں نے بھی پارٹی گرل کے انداز سے متاثر ہوکر اپنی ویڈیو بنائی ہے۔سماجی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی خواتین رہنمائوں نے بھی پارٹی گرل کے انداز سے متاثر ہوکر ویڈیو بنالی