پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب کی جیلوں میں قید مزید28پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سعودی عرب کی جیلوں میں قید کاٹنے والے مزید28پاکستانی رہا ہوکر وطن واپس پہنچ گئے،سعودی عرب سے19قیدی سرکاری خرچ جبکہ9ذاتی خرچ پر وطن واپس پہنچے ۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری ،اوورسیز پاکستان فائونڈیشن کے ڈائریکٹر اور ریجنل ڈاریکٹرسمیت دیگر کے ہمراہ پاکستانیوں کا استقبال کیا ۔رہائی پانے والوں میں سے7 قیدیوں حیات اللہ،زاہدخان، رحیم اللہ، عمران خان، غلام خان، محمداسماعیل ،عبیداللہ کا تعلق ضلع مہمند ،ستراج خان کاتعلق لوئردیر ، محمد زبیرکا تعلق سیالکوٹ ،رحمت شاہ اور شبیر شاہ کا تعلق سوات ارہب حسین کا تعلق کرم ،صفداللہ باچا اور نہار احمد کا تعلق چار سدہ ،اکرام اللہ شاہ کا تعلق ہنگو ،عزت خان مردان سے تعلق رکھنے والے ،سید محمد پشاور کے ،آصف رضا ایبٹ آباد کے جبکہ غلام مرتضی کا تعلق لاڑکانہ سے ہے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…