تحریک انصاف کی رہنماء کنول شوذب کے پڑوسی سے جھگڑے کا ڈراپ سین
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب اور پڑوسی کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا،دونوں فریقوں میں صلح ہوگئی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب اور پڑوسی کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ دونوں فریقوں میں صلح ہوگئی۔… Continue 23reading تحریک انصاف کی رہنماء کنول شوذب کے پڑوسی سے جھگڑے کا ڈراپ سین