این اے249 ووٹوں کی دوبارہ گنتی ، پی ٹی آئی کے ووٹ بڑھ گئے، ن لیگ کے مزیدکم
کراچی (این این آئی)کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں ہوئے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل جمعہ کو دوسرے روز بھی جاری رہا، دوسرے دن 85 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کر لی گئی ہے۔عام لوگ اتحاد پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ جونیجو کے امیدواروں کے پولنگ… Continue 23reading این اے249 ووٹوں کی دوبارہ گنتی ، پی ٹی آئی کے ووٹ بڑھ گئے، ن لیگ کے مزیدکم


































