کم عمر موٹر سائیکل چوروں کے پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی(این این آئی)کم عمر موٹر سائیکل چوروں کے پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، زمان ٹائون کے علاقے کورنگی میں ایک شہری کی جانب سے مددگار ون فائیو کی اطلاع پر تین رکنی موٹر سائیکل چور گروپ پکڑا گیا، کم عمر چور موٹر سائیکل چوری کرکے انکے پارٹس کھول کر کباڑیوں… Continue 23reading کم عمر موٹر سائیکل چوروں کے پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل