بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

براڈ شیٹ کو 450 کروڑ کی ادائیگی، چیئرمین نیب جاوید اقبال کو نوٹس بھجوا دیا گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2021

براڈ شیٹ کو 450 کروڑ کی ادائیگی، چیئرمین نیب جاوید اقبال کو نوٹس بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ + این این آئی) قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی نے براڈ شیٹ کو 450 کروڑ روپے کی ادائیگی کے معاملے کا نوٹس لے لیا، کمیٹی کی جانب سے چیئرمین نیب کو طلب کرنے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔چیئرمین نیب جاوید اقبال کو نوٹس بھیج کر انھیں طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی… Continue 23reading براڈ شیٹ کو 450 کروڑ کی ادائیگی، چیئرمین نیب جاوید اقبال کو نوٹس بھجوا دیا گیا

نیب کو سرے سے ہم تسلیم ہی نہیں کرتے،نیب کے سامنے کبھی پیش نہیں ہوں گا،مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو الٹی میٹم بھی دیدیا

datetime 14  جنوری‬‮  2021

نیب کو سرے سے ہم تسلیم ہی نہیں کرتے،نیب کے سامنے کبھی پیش نہیں ہوں گا،مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو الٹی میٹم بھی دیدیا

لورالائی(این این آئی) جمعیت علماء اسلام و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی چاہتے ہیں جو قوتیں آئین کو اہمیت نہیں دیتیں اسکی وجہ سے آئین پر عمل نہیں ہو رہا، آئین قانون اور پارلیمان کی بالادستی قائم نہیں کی گئی تو ملک میں… Continue 23reading نیب کو سرے سے ہم تسلیم ہی نہیں کرتے،نیب کے سامنے کبھی پیش نہیں ہوں گا،مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو الٹی میٹم بھی دیدیا

تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو سکتی ہے،اگر یہ بات ثابت ہو گئی تو 2018ء الیکشن غیر قانونی قرار دیے جائیں گے، سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس کا دعویٰ

datetime 14  جنوری‬‮  2021

تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو سکتی ہے،اگر یہ بات ثابت ہو گئی تو 2018ء الیکشن غیر قانونی قرار دیے جائیں گے، سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی) فارن فنڈنگ کیس میں اگر پی ٹی آئی کے خلاف غیر قانونی فنڈنگ ثابت ہو جائے تو 2018ء کے انتخابات غیر قانونی قرار دیے جا ئیں گے اور حکومت ختم ہو جائے گی، اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو سکتی ہے،اگر یہ بات ثابت ہو گئی تو 2018ء الیکشن غیر قانونی قرار دیے جائیں گے، سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس کا دعویٰ

الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف بھی ایکشن لے لیا

datetime 14  جنوری‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف بھی ایکشن لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا۔18جنوری کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کو اٹھارہ جنوری کو دن 12 بجے سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا جبکہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف بھی ایکشن لے لیا

امریکہ میں فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا، مشرق وسطیٰ اور سعودی عرب سے کروڑوں کی غیر قانونی فنڈنگ،پی ٹی آئی کے بانی رہنما کے وزیراعظم پر الزامات

datetime 14  جنوری‬‮  2021

امریکہ میں فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا، مشرق وسطیٰ اور سعودی عرب سے کروڑوں کی غیر قانونی فنڈنگ،پی ٹی آئی کے بانی رہنما کے وزیراعظم پر الزامات

اسلام آباد (مانیٹرنگ + این این آئی) امریکہ میں فنڈ ریزنگ کا تمام کام عمران خان اور تحریک انصاف کی مرضی سے ہوا، اس بات کا الزام پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے عائد کیا، انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور سعودی عرب سے… Continue 23reading امریکہ میں فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا، مشرق وسطیٰ اور سعودی عرب سے کروڑوں کی غیر قانونی فنڈنگ،پی ٹی آئی کے بانی رہنما کے وزیراعظم پر الزامات

لاہور میں ایک ارب میں ہونے والی صفائی 7 ارب تک پہنچ گئی، لاہور میں صفائی کے نام پر لوگوں کی جیبوں اور خزانے کی صفائی کی گئی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2021

لاہور میں ایک ارب میں ہونے والی صفائی 7 ارب تک پہنچ گئی، لاہور میں صفائی کے نام پر لوگوں کی جیبوں اور خزانے کی صفائی کی گئی، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام جاری صفائی آپریشن کے تحت شہر سے 85 فیصد کوڑا کرکٹ اٹھا لیا گیا ہے جبکہ 15 جنوری کی شام تک زیر ویسٹ کا ہدف حاصل کرلیا جائے گا،2009 میں لاہور کی صفائی پر ایک… Continue 23reading لاہور میں ایک ارب میں ہونے والی صفائی 7 ارب تک پہنچ گئی، لاہور میں صفائی کے نام پر لوگوں کی جیبوں اور خزانے کی صفائی کی گئی، تہلکہ خیز انکشافات

پی آئی اے نے چین جانے والی تمام پروازیں معطل کردیں

datetime 14  جنوری‬‮  2021

پی آئی اے نے چین جانے والی تمام پروازیں معطل کردیں

لاہور(این این آئی) چین میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر پی آئی اے نے چین جانے والی پروازیں عارضی طور پر معطل کردیں۔پروازیں پاکستانی مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر منسوخ کی گئیں۔ ترجمان پی آئی اے نے پروازوں کی منسوخی کی تصدیق کردی ہے۔ذرائع کے مطابق چین نے بھی پاکستانی… Continue 23reading پی آئی اے نے چین جانے والی تمام پروازیں معطل کردیں

صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا، فوج جانتی ہے اس شرمناک واردات کا فیصلہ ہو گیا، مریم نوازکا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس پر شدید ردعمل

datetime 14  جنوری‬‮  2021

صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا، فوج جانتی ہے اس شرمناک واردات کا فیصلہ ہو گیا، مریم نوازکا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس پر شدید ردعمل

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کہتا ہے واردات میں نے نہیں میرے مقرر کردہ ایجنٹوں نے کی ہے۔ (فوج جانتی ہے)کہ سات سالوں… Continue 23reading صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا، فوج جانتی ہے اس شرمناک واردات کا فیصلہ ہو گیا، مریم نوازکا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس پر شدید ردعمل

یکم جمادی الثانی جمعہ کو ہو گی، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ رویت ہلال کمیٹی کی بجائے وزارت مذہبی امور کا چاند کی رویت کا اعلان

datetime 14  جنوری‬‮  2021

یکم جمادی الثانی جمعہ کو ہو گی، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ رویت ہلال کمیٹی کی بجائے وزارت مذہبی امور کا چاند کی رویت کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ + این این آئی) پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رویت ہلال کمیٹی کے بجائے چاند کی رویت کا اعلان وزارت مذہبی امور نے کیا، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا، رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت… Continue 23reading یکم جمادی الثانی جمعہ کو ہو گی، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ رویت ہلال کمیٹی کی بجائے وزارت مذہبی امور کا چاند کی رویت کا اعلان