پی ڈی ایم نے فیصلہ کن لانگ مارچ کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے حکومت کیخلاف مارچ میں لانگ مارچ کرنے کا اشارہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کیلئے مارچ کا مہینہ بہت چھا ہے، حکومت کیخلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کیا جائے گا،عمران خان کو جواب دینا ہوگا، پانامہ کی طرح… Continue 23reading پی ڈی ایم نے فیصلہ کن لانگ مارچ کا عندیہ دیدیا