سی پیک کے 62ارب ڈالر میں سے بلوچستان میں ایک ڈالر بھی خرچ نہیں ہوا، تہلکہ خیز انکشاف
تمبو(آن لائن )پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر ورکن صوبائی اسمبلی سید احسان شاہ نے کہاہے کہ چائنہ کی جانب سے سی پیک کے نام پر دی جانے والی 62ارب ڈالر میں سے بلوچستان میں ایک ڈالر بھی خرچ نہیں کیاگیاسی پیک بلوچستان کے نام پر حاصل کرکے بلوچستان کو پسماندہ رکھ کر حکمرانوں… Continue 23reading سی پیک کے 62ارب ڈالر میں سے بلوچستان میں ایک ڈالر بھی خرچ نہیں ہوا، تہلکہ خیز انکشاف