حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جبکہ فاضل عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ ملزمان کو پراسیکیوشن کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،ملزمان کو غیر معینہ وقت تک جیل میں گلنے سڑنے بھی… Continue 23reading حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری