جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

انتہائی افسوسناک واقعہ موبائل فون چارجنگ پر لگا کر ہیڈ فون استعمال کرنے سے پھٹ گیا ، لڑکی کا کیا بنا؟گھر میں کہرام برپا

datetime 21  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ کے باعث ہیڈ فون پھٹنے سے 13 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کوہلو والا میں پیش آیا ، 13 سالہ مشفا موبائل فون چارجنگ پر لگا کر ہیڈ فون استعمال کر رہی تھی کہ شارٹ سڑکٹ ہوا اور ہیڈفون پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے

باعث بچی کا جسم مکمل طور پر جھلس گیا ، لڑکی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اس طرح کے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں ، ماہرین نے بھی چارجنگ لگا کر موبائل فون سننے سے اجتناب کا مشورہ دیا ہے لیکن اس طرح کے واقعات تسلسل کیساتھ سامنے آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…