23 سالہ پاکستانی نوجوان کی 65سالہ گوری سے شادی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک اور غیر ملکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ، پاکستان پہنچ کر نکا ح کر لیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق سوشل میڈیا کی دوستی شادی میں بدل گئی ۔ چیک ری پبلکن 65سالہ غیر ملکی خاتون 23سالہ پاکستانی نوجوان عبد اللہ کی محبت میں گرفتار ہو کر گوجرانوالہ پہنچ گئی، نوجوان… Continue 23reading 23 سالہ پاکستانی نوجوان کی 65سالہ گوری سے شادی