ضمنی انتخابات ، مسلم لیگ (ق) نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور صدر پاکستان مسلم لیگ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں پارٹی کی تنظیم اور رہنماؤں کو ہدایات… Continue 23reading ضمنی انتخابات ، مسلم لیگ (ق) نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا