کرونا وائرس میں مبتلا پیپلزپارٹی کےاہم رہنما انتقال کر گئے
لاہور( این این آئی )کورونا وائرس میں مبتلا پیپلز پارٹی کے رہنما شیخ مقبول انتقال کر گئے ۔ شیخ مقبول کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں گزشتہ روز وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ،جنرل سیکرٹری چوہدری منظور… Continue 23reading کرونا وائرس میں مبتلا پیپلزپارٹی کےاہم رہنما انتقال کر گئے