ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پیار ہو تو ایسا ،خاوند کو دفنانے سے ایک گھنٹہ قبل بیوی بھی چل بسی

datetime 13  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عبدالحکیم ( این این آئی) پیار ہو تو ایسا ہو محبت ہو تو ایسی ہو خاوند کو دفنانے سے ایک گھنٹہ قبل بیوی بھی چل بسی ۔تفصیل کے مطابق عبدالحکیم کے نواحی علاقہ چکنمبر 775 گ ب کا رہائشی 60 سالہ بزرگ قادر بخش کمہار جو کہ طویل عرصہ تک علیل رہنے کے بعد خالق

حقیقی سے جا ملا گھر والے اپنے بزرگ کی تدفین کی تیاری میں مصروف تھے کہ غم سے نڈھال قادر بخش کی بیوی بھی جہان فانی سے کوچ کر گئی اہل علاقہ جب قادر بخش مرحوم کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچے تو علم ہوا کہ اب شام تین بجے میاں بیوی کا اکٹھا جنازہ ہو گا دونوں میاں بیوی کے اکٹھے جنازے اٹھنے پر علاقہ بھر میں کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار ہو گئی نماز جنازہ میں رقت آمیز مناظر تھے نماز جنازہ علاقہ کے معروف خطیب مولانا گل محمد نے پڑھائی دونوں میاں بیوی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی معروف سیاسی سماجی شخصیات سمیت ہر طبقہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…