جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احدچیمہ تین سال بعد جیل سے رہا

datetime 13  اپریل‬‮  2021 |

لاہو ر(این این آئی) سابق ڈی جی ایل ڈی اے احدچیمہ کو تین سال بعد جیل سے رہا کردیاگیا ،احد چیمہ 10 ماہ سے سروسز ہسپتال میں زیر علاج تھے۔بتایاگیا ہے کہ احتساب عدالت نے ضمانتی مچلکے منظور کرنے کے بعد سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی رہائی کی روبکار جاری کی۔ احتساب عدالت کے

ڈیوٹی جج اسد علی نے روبکار جاری کی۔ احد چیمہ کی رہائی کی روبکار کیمپ جیل پہنچنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے دستخط کے بعد سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہونے پر احد چیمہ کو وہاں سے رہا کردیاگیا۔ احد چیمہ 10 ماہ سے سروسز ہسپتال میں زیر علاج تھے اورتین سال دو ماہ نیب کے مختلف کیسز میں جیل میں رہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…