جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

انسانیت مر گئی، بیوہ خاتون کی ذہنی معذور بیٹی کو 2 افراد نے بے آبرو کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2021 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں بیوہ خاتون کی ذہنی معذور بیٹی کو 2 افراد نے اجتماعی طور پر بے آبرو کر دیا۔پولیس کے مطابق بیوہ خاتون کی ذہنی معذور بیٹی کو حاجی آباد میں مبینہ طور پر اجتماعی آبرو ریزی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔دوسری جانب

متاثرہ لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی، مقدمے میں آبرو ریزی کی دفعات بھی شامل نہیں کی گئیں۔متاثرہ لڑکی کی والدہ کے مطابق 3 روز قبل میڈیکل ہوا، پولیس نے میڈیکو لیگل رپورٹ نہیں دی، پولیس نے ڈی این اے کے نمونے بھی فرانزک کے لیے لاہور نہیں بھجوائے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…