بھارت کا دریائے چناب پر متنازعہ آبی منصوبے پر تعمیر جاری رکھنے کا اعلان
لاہور( این این آئی)بھارت نے پاکستان کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے دریائے چناب پر متنازعہ آبی منصوبے پر تعمیر جاری رکھنے کا اعلان کردیاجس کے بعد پاکستان نے ثالثی عدالت کی تشکیل کے لئے عالمی بینک سے رجوع کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل… Continue 23reading بھارت کا دریائے چناب پر متنازعہ آبی منصوبے پر تعمیر جاری رکھنے کا اعلان