ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لندن پلٹ30سالہ نوجوان شادی کے روز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

datetime 22  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)لندن پلٹ30سالہ نوجوان شادی کے روزدل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق بارات میں شرکت کیلئے آئے ہوئے مہمانوں نے نمازجنازہ ادا کی،نکاح پہلے ہوگیا تھا اس طرح بیوی رخصتی سے پہلے ہی بیوہ ہوگئی،آن لائن کے مطابق فیصل آباد کے باررویق علاقہ جواد کلب کے قریب ہیون بلاک کا رہا ئش30سالہ شیخ شہباز گذشتہ

چند سال سے تعلیم حاصل کرنے کیلئے لندن گیا ہوا تھا جبکہ اس کے دیگر دو بھائی بھی یورپ میں ہی قیام پذیر ہیں اور نوجوان شادی کے سلسلہ میں پاکستان آیا ہوا تھااس کا نکاح پہلے ہوچکا اور گذشتہ روز رخصتی کے سلسلہ میں گھرمیں مہمان آئے تھے اور بیوی کو اپنے ہمراہ لندن لے کرجانا تھا مہندی کی رسم کے بعد باتھ روم گیا اور کافی دیر کے بعد باتھ روم سے واپس نہ آنے پر گھرمیں موجود راشتہ داروں کو تشویش ہوئی چنانچہ دروازتوڑ کردیکھ تو وہ مردہ حالت میں باتھ روم میں پڑاتھا واقع کے بعد پورے علاقہ میںکہرام مچ گیا اور لڑکی والے گھر میں بھی صف ماتم بچھ گئی لڑکی موت کی خبر سنکر بے ہوش ہوگئی ڈاکٹروں کاکہنا تھا کہ اسکی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ہے جبکہ محروم شوگر کا بھی مریض تھا محروم کی نماز جنازمقامی قبرستان میں اس وقت ادا کی گئی جب دلہن کی رخصتی کا وقت تھا اس طرح بارات میں شرکت کے لئے آئے مہمانوں نے نمازجنازہ اداکی اور بیوی رخصتی سے قبل ہی بیوہ ہوگئی ۔ لندن پلٹ30سالہ نوجوان شادی کے روزدل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق بارات میں شرکت کیلئے آئے ہوئے مہمانوں نے نمازجنازہ ادا کی،نکاح پہلے ہوگیا تھا اس طرح بیوی رخصتی سے پہلے ہی بیوہ ہوگئی،آن لائن کے مطابق فیصل آباد کے باررویق علاقہ جواد کلب کے قریب ہیون بلاک کا رہا ئش30سالہ شیخ شہباز گذشتہ چند سال سے تعلیم حاصل کرنے کیلئے لندن گیا ہوا تھا جبکہ اس کے دیگر دو بھائی بھی یورپ میں ہی قیام پذیر ہیں

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…