بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کے حوالے سے اعتراف جرم کر لیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  جنوری‬‮  2021

پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کے حوالے سے اعتراف جرم کر لیا،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کے حوالے سے اعتراف جرم کر لیا ہے ہم الیکشن کمیشن سے فیصلہ لے کر ہی آئیں گے،حکمران کرپشن پر الزامات لگاتے ہیں عدالت میں ثبوت نہیں پیش کرتے،سلیکٹڈ،کرپٹ اور نااہل ملک… Continue 23reading پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کے حوالے سے اعتراف جرم کر لیا،تہلکہ خیز دعویٰ

پیپلز پارٹی نے این آر او کیلئے مارک سیگل کوکتنے لاکھ ڈالرز دیے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  جنوری‬‮  2021

پیپلز پارٹی نے این آر او کیلئے مارک سیگل کوکتنے لاکھ ڈالرز دیے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

فیصل آباد(این این آئی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کس منہ سے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے جارہی ہیں۔دونوں جماعتوں نے چار سال سے سکرونٹی کمیٹی کو اپنے کھاتوں میں آنے والے اربوں روپے کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں۔پانچ نومبر کو ڈیڈ لائن بھی… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے این آر او کیلئے مارک سیگل کوکتنے لاکھ ڈالرز دیے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

سرکاری نوکریاں بیچنے کا نیٹ ورک پکڑ ا گیا،اہم وفاقی وزیر بھی نرغے میں آ گئے، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 17  جنوری‬‮  2021

سرکاری نوکریاں بیچنے کا نیٹ ورک پکڑ ا گیا،اہم وفاقی وزیر بھی نرغے میں آ گئے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)انصاف کی دعویدار حکومت میں وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں مبینہ ًطورپر سرکاری نوکریاں فروخت ہونے کا سکینڈل میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔جھنگ پولیس کی اب تک تحقیقات کے مطابق سرکاری نوکریاں بیچنے کا نیٹ ورک کا مرکزی آفس پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی میں قائم تھا اور مبینہ طور پر سرکاری آفس… Continue 23reading سرکاری نوکریاں بیچنے کا نیٹ ورک پکڑ ا گیا،اہم وفاقی وزیر بھی نرغے میں آ گئے، تہلکہ خیز انکشافات

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، اساتذہ کو بھی بڑا ریلیف

datetime 17  جنوری‬‮  2021

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، اساتذہ کو بھی بڑا ریلیف

لاہور (آن لائن) کورونا وباء کی دوسری لہر کی وجہ سے بند کئے گئے تعلیمی ادارے پیر سے کھلیں گے، پہلے مرحلے میں 9 ویں سے 12ویں تک کلاسز کا آغاز ہوگا اور طلبہ گروپس کی صورت میں سکول آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے اعلان کے مطابق تعلیمی ادارے بروز پیر سے کھلیں… Continue 23reading ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، اساتذہ کو بھی بڑا ریلیف

“مولانا کو ایسا حلوہ کھلائیں گے جس سے طبیعت خراب نہ ہو “علامہ طاہر محمود اشرفی کی فضل الرحمان کو حیران کن پیشکش

datetime 17  جنوری‬‮  2021

“مولانا کو ایسا حلوہ کھلائیں گے جس سے طبیعت خراب نہ ہو “علامہ طاہر محمود اشرفی کی فضل الرحمان کو حیران کن پیشکش

لاہور(این این آئی)تمام مکاتب فکر کے متفقہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائیگی، نفرت انگیز تقریر و تحریر کی اجازت نہیں دی جا سکتی، فلسطینی صدر نے وزیر اعظم عمران خان کے فلسطین کے مسئلہ پر موقف کو جرات مندانہ اور امت مسلمہ کی ترجمانی قرار دیا… Continue 23reading “مولانا کو ایسا حلوہ کھلائیں گے جس سے طبیعت خراب نہ ہو “علامہ طاہر محمود اشرفی کی فضل الرحمان کو حیران کن پیشکش

یہ ہمیں پھنساتے ہوئے خود پھنس گئے، اب اپوزیشن کو فنڈنگ کا جواب دینا پڑے گا، پی ٹی آئی کے پاس فنڈز دینے والے 40 ہزار ناموں کی تفصیلات موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ

datetime 17  جنوری‬‮  2021

یہ ہمیں پھنساتے ہوئے خود پھنس گئے، اب اپوزیشن کو فنڈنگ کا جواب دینا پڑے گا، پی ٹی آئی کے پاس فنڈز دینے والے 40 ہزار ناموں کی تفصیلات موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے کی کوشش کرنے والے خود پھنس گئے ہیں، 19جنوری کے احتجاج کے بجائے پیر کو اپنی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں اور عوام کو بھی پتہ چلے نوسر باز کون ہیں؟،اپوزیشن… Continue 23reading یہ ہمیں پھنساتے ہوئے خود پھنس گئے، اب اپوزیشن کو فنڈنگ کا جواب دینا پڑے گا، پی ٹی آئی کے پاس فنڈز دینے والے 40 ہزار ناموں کی تفصیلات موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ

وڈیرے کی ملازمت چھوڑنے پر نوجوان کیساتھ افسوسناک سلوک، نوجوان کا سر بھی مونڈھ ڈالا اور ویڈیو بناکر وائرل کردی

datetime 17  جنوری‬‮  2021

وڈیرے کی ملازمت چھوڑنے پر نوجوان کیساتھ افسوسناک سلوک، نوجوان کا سر بھی مونڈھ ڈالا اور ویڈیو بناکر وائرل کردی

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں ملازمت چھوڑنے پر نوجوان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں پیش آیا ہے جہاں ملازمت چھوڑنے پر نوجوان کو جانوروں کے ساتھ زنجیروں سے باندھ دیا گیا اور تشدد بھی کیا گیا،ملزمان نے نوجوان… Continue 23reading وڈیرے کی ملازمت چھوڑنے پر نوجوان کیساتھ افسوسناک سلوک، نوجوان کا سر بھی مونڈھ ڈالا اور ویڈیو بناکر وائرل کردی

تحریک انصاف کا رہنما ساتھی سمیت قتل

datetime 17  جنوری‬‮  2021

تحریک انصاف کا رہنما ساتھی سمیت قتل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق ہو گیا ۔نجی ٹی وی رپورت کے مطابق صوابی میں مردان کے قریب منیر ہسپتال کے قریب پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے باعث پی ٹی آئی رہنما سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق… Continue 23reading تحریک انصاف کا رہنما ساتھی سمیت قتل

گیم کھیلنے سے کیوں منع کیا، 15 سالہ لڑکے نے بڑے بھائی اور بہن کو فائرنگ کرکے مار دیا، ماں شدید زخمی

datetime 17  جنوری‬‮  2021

گیم کھیلنے سے کیوں منع کیا، 15 سالہ لڑکے نے بڑے بھائی اور بہن کو فائرنگ کرکے مار دیا، ماں شدید زخمی

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ مندرہ کے علاقے کوری دولال میں 15 سالہ لڑکے نے اپنے ہی بڑے بھائی اور بہن کو مار دیا اورماں کو زخمی کر دیا۔ راولپنڈی مندرہ کے علاقے کوری دولال میں بدبخت بھائی نے اپنے بڑے بھائی اور بہن کو فائرنگ کرکے مار دیا جب کہ ماں کو شدید زخمی کردیا، اور… Continue 23reading گیم کھیلنے سے کیوں منع کیا، 15 سالہ لڑکے نے بڑے بھائی اور بہن کو فائرنگ کرکے مار دیا، ماں شدید زخمی