جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

صدر مملکت نے مولانا طارق جمیل سمیت 88 شخصیات کو سول ایوارڈز سے نواز دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے پر 23 مارچ (یوم پاکستان) کو 88 شخصیات کو سول ایوارڈز سے نواز دیا۔ منگل کو اسلام آباد میں ایوان صدر میں یومِ پاکستان کے موقع پر منعقد ہونے والی خصوصی تقریب میں ڈاکٹر عارف علوی نے ان شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے۔صدر مملکت کی جانب سے 23 شخصیات کو

ستارہ شجاعت، 8 کو ستارہ امتیاز، 21 کو تمغہ شجاعت، 8کے لیے تمغہ امتیاز، 6 کو نشان امتیاز، 3کو ہلال امتیاز، ایک کے لیے ہلال قائد اعظم، ایک کو ستارہ پاکستان، 6 کو ستارہ قائد اعظم، ایک کوتمغہ پاکستان، ایک کو تمغہ قائد اعظم اور 14 شخصیات کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔صدر مملکت کی جانب سے صادقین نقوی (مرحوم)، پروفیسر سید شاکر علی (مرحوم) فن (مصوری)، ظہورالاخلاق (مرحوم)فن (مصوری)،عابدہ پروین،فن گلوکاری، ڈاکٹر جمیل جالبی،اسب (نقاد/تاریخ دان)،احمد فراز (مرحوم)ادب (شاعری)میں نشانِ امتیازسے نوازا گیا ۔ ہلالِ امتیازحاصل کر نے والوں میںپروفیسر ڈاکٹر انوارالحسن گیلانی،سائنس (فارماسوٹیکل)،ڈاکٹر آصف محمود جاہ،خدمات عامہ، سیدجاوید انور،خدماتِ پاکستان شامل ہیں جبکہ ستارہ شجاعت سے جن شخصیات کو نوازا گیا ان میں جواد قمر،شجاعت، صفیہ (شہید)شجاعت، ملک حیات اللہ(شہید)شجاعت، ملک سردار خان(شہید)،شجاعت، حیات اللہ خان،شجاعت،ملک محمد نیاز خان (شہید)،شجاعت، سپاہی اختر خان (شہید) شجاعت، محمد نوید صادق،شجاعت،مہر محمد یاسر منظور (شہید)شجاعت، شفقت اللہ ملک،شجاعت، پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا (شہید)،شجاعت، پروفیسر حافظ مقصود احمد (شہید)،شجاعت،ڈاکٹر بشیر احمد (شہید) ،شجاعت،ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی (شہید)،شجاعت،

ڈاکٹر محمد آصف (شہید)شجاعت،ڈاکٹر شفقت اللہ (شہید)،شجاعت،ڈاکٹر یونس چنہ (شہید) ،شجاعت،ڈاکٹر ولایت علی گوپانگ (شہید)شجاعت،پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید (شہید) شجاعت،ڈاکٹر منیر خان (شہید)شجاعت،ڈاکٹر اسامہ ریاض (شہید) شجاعت،ملک اشدر (شہید) شجاعت ،ڈاکٹر محمد اخلاق (شہید) شجاعت شامل ہیں ۔جن شخصیات کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ان میں پروفیسر ڈاکٹر فرحان سیف،تعلیم،

بشری انصاری، فنِ اداکاری،سلطانہ صدیقی فن(ڈراما نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر)، سید فاروق قیصر،فن (لکھاری)، پیر سید لخت حسنین،خدماتِ عامہ،عمران قریشی،خدماتِ عامہ، بریگیڈیئر رانا عرفان شکیل رامے،خدماتِ عامہ، لیفٹیننٹ کرنل فاروق شہباز،خدماتِ عامہ شامل ہیں جبکہ روتھ وینی لیکارڈل (سویڈن)،خدماتِ پاکستان، پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل،تعلیم، نعمت سرحدی،فن (فلمی اداکاری)، محمد علی شہکی،فن (گلوکاری)،ریشم،فن(فلمی اداکاری)،ہمایوں سعید،فن(اداکاری)، علی ظفر،فن (گلوکاری)، حنا نصراللہ،فن (صوفی گلوکارہ،نعت خواں)، سرمد صہبائی،فن (پلے رائٹرر، ڈائریکٹر شاعر)،اندہ مریم مٹھا،

فن (کوریوگرافر)، فرحان محبوب، کھیل (اسکواش)، مولانا طارق جمیل،مذہبی اسکالر، عبدالماجد قریشی،رفا عامہ، محمد فہیم فن(جندری کا کام)کوصدارتی اعزاز برائے حسنِ کارکردگی سے نوازاگیا ۔صدر مملکت نے ڈاکٹر طارق شفیع (مرحوم) (برطانیہ) پاکستان کیلئے خدمات کو ستارہ قائداعظم سے نوازا،صدر مملکت نے رچرڈ گیری ہاورٹز کو(امریکا) پاکستان کیلئے خدمات پر ستارہ خدمت، جین ٹیلر (ڈنمارک) کوپاکستان کیلئے خدمات پرتمغہ پاکستان سے نوازا گیا جبکہ فدا حسین ،شجاعت، علی آفتاب تارڑ

،شجاعت، سید شہزاد حسان،شجاعت، ہارون رشید خان،شجاعت، فخرالدین ،شجاعت، میاں خان ،شجاعت، لیفٹیننٹ کرنل محمد فہیم رضا خان،شجاعت،ملک وسید خان ،شجاعت، مولوی گل داد خان،شجاعت،ملک اسلم نور خان،شجاعت، محمد رفیع (شہید)،شجاعت،داؤد خان (شہید) شجاعت، عالم زیب (شہید) ،شجاعت، اللہ رکھا (مرحوم) ،شجاعت،شکیلہ ناز (شہید)،شجاعت، گْنچا سرتاج (شہید) ،شجاعت

، اعتزاز احمد گورایا (شہید)،شجاعت، ساجد خان مہمند (شہید)،شجاعت،ایس آئی پی شاہد علی (شہید)،شجاعت، افتخار واحد(شہید) ،شجاعت،خدا یار (شہید)،شجاعت،حسان علی (شہید)شجاعت کو تمغہ شجاعت سے نوازا گیا ۔ تقریب کے دور ان صدر مملکت نے محمد طاہر جاوید ،خدمات پاکستان، زیبا شہناز ،(فنِ اداکاری)، حمیداللہ ہاشمی،(ادب،لکھاری)، فیصل ایدھی(خدمات عامہ)، سیدعامر محمود (خدمات عامہ)،کیپٹن (ر) محمد الیاس (شجاعت)، محمد عمر سعید (شجاعت)اور فرید احمد خان (شجاعت)کوتمغہ امتیاز سے نوازا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…