محبت مجھ سے شادی کسی اور سے۔۔۔ دولہے پر چاقو سے حملہ کرنیوالی لڑکی نے خودکشی کرلی
نوابشاہ(این این آئی)نواب شاہ میں پسند کی دوسری شادی کرنے والے دولہا پر شادی کی خواہش مند رشتہ دار لڑکی نے حملہ کردیا، شادی ہال میں گھس کر چھری کے وار سے دولہا کو زخمی کردیا اور بعد میں خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق مریم روڈ کے شادی ہال میں اسکول ٹیچر نیاز مہر کی دوسری… Continue 23reading محبت مجھ سے شادی کسی اور سے۔۔۔ دولہے پر چاقو سے حملہ کرنیوالی لڑکی نے خودکشی کرلی