جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

درباروں پر اجتماعی زیادتی کا تیسرا بڑا واقعہ ، پیر کھارا شریف پرسلام کے لیے آنے والی خاتون کو چار اوباش افراد نے کو بے آبرو کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021 |

،پنڈدادن خان(این این آئی)پیر کھارا دربار سلام کیلئے آنے والی خاتون کوچار افراد نے بے آبرو کر دیا کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بوچھال کلاں چوکی کی پولیس نے مقامی افراد کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ چند روز کے دوران درباروں پر اجتماعی آبرو ریزی کا یہ تیسرا بڑا واقعہ پیش آیا ہے۔پیر کھارا شریف پر

سلام کیلئے آنے والی خاتون کی چار اوباش لڑکوں نے آبرو ریزی کی۔ خاتون کے ساتھ آنے والے مرد کو باندھ کر اوباش لڑکے خاتون سے باری باری بے آبرو کرتے رہے، متاثرہ خاتون خانہ بدوش بتائی جاتی ہے، افسوسناک واقعہ دن کے وقت پیش آیا۔سماجی حلقوں نے جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…