بہاولپور میں پروفیسر کا قتل۔۔۔عدالت نے پروفیسر کو قتل کرنے والے طالبعلم کو 2بار سزائے موت کا حکم دے دیا
بہاولپور (این این آئی)فاضل جج انسداد دہشت گردی عدالت بہاولپور مہر ناصر حسین نے بہاولپور کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنادیا،مرکزی ملزم خطیب حسین کو جرم ثابت ہونے پر دو مرتبہ سزائے موت جبکہ اعانت پر ساتھی ملزم م ظفر حسین کو سات سات سال قید کی سزا سنادی گئی، ملزم خطیب حسین نے… Continue 23reading بہاولپور میں پروفیسر کا قتل۔۔۔عدالت نے پروفیسر کو قتل کرنے والے طالبعلم کو 2بار سزائے موت کا حکم دے دیا