اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کاہ ہے کہ عوام کی نیب سے توقع ہے کہ مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے،ملزمان کو روز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم کرنا مایوس کن ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شریف اور زرداری کرپٹ نہیں تو پھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے، اگر ان کو سزائیں نہیں ہوتیں تو نیب بند کر کے ڈھابہ کھول لیتے ہیں، ملک کے وسائل ضائع کرنے کا کیافائدہ؟۔