اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سینیٹ کی 48نشستوں کیلئے کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 16  فروری‬‮  2021

سینیٹ کی 48نشستوں کیلئے کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں، جس کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیئے کل 170امیدوراوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، پنجاب سے 29 سندھ سے 39، خیبرپختونخوا سے 51 بلوچستان سے 41 اور اسلام آباد سے… Continue 23reading سینیٹ کی 48نشستوں کیلئے کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

’’سلیکٹرز بھی کہہ رہے ہوںگے کہ تمہاری کارکردگی نے ہمیں بھی شرمندہ کردیا ‘‘

datetime 16  فروری‬‮  2021

’’سلیکٹرز بھی کہہ رہے ہوںگے کہ تمہاری کارکردگی نے ہمیں بھی شرمندہ کردیا ‘‘

اسلام آباد (این این آئی)مریم نواز نے کہا ہے کہ 2018 کے سینیٹ انتخابات میں یہ ایک پیج پر تھے، اب ایک پیج والوں نے بھی یہ کہنا شروع کردیا ہے کہ آپ نے ہمیں اتنا بے عزت کرا دیا ہے کہ اپنے معاملات اب آپ خود ہی سنبھالیں، اب اپنی کارکردگی بہتر کریں ورنہ… Continue 23reading ’’سلیکٹرز بھی کہہ رہے ہوںگے کہ تمہاری کارکردگی نے ہمیں بھی شرمندہ کردیا ‘‘

سینٹ ٹکٹ کیلئے اپنی ہی پارٹی کے اندر سے مخالفت فیصل واوڈا بھی میدان میں آگئے ، ردعمل دیدیا

datetime 16  فروری‬‮  2021

سینٹ ٹکٹ کیلئے اپنی ہی پارٹی کے اندر سے مخالفت فیصل واوڈا بھی میدان میں آگئے ، ردعمل دیدیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ دہری شہریت کا کیس عدالت میں ہے اس پر کوئی رائے… Continue 23reading سینٹ ٹکٹ کیلئے اپنی ہی پارٹی کے اندر سے مخالفت فیصل واوڈا بھی میدان میں آگئے ، ردعمل دیدیا

یہ ہے سندھ میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی۔۔۔ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے سبب خاتون نے کھلے میدان میں بچے کو جنم دیدیا، خواتین نے اپنی چادروں سے پردے کا انتظام کیا

datetime 16  فروری‬‮  2021

یہ ہے سندھ میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی۔۔۔ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے سبب خاتون نے کھلے میدان میں بچے کو جنم دیدیا، خواتین نے اپنی چادروں سے پردے کا انتظام کیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چھاچھرو تعلقہ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے سبب حاملہ خاتون نے کھلے میدان میں بچے کو جنم دیا۔دوران زچگی ساتھ موجود خواتین نے اپنی چادروں سے پردے کا انتظام کیا۔روزنامہ جنگ میں عبدالغنی کی شائع خبرکے مطابق چھاچھرو کے گائوں جنھجھی کی رہائشی حاملہ خاتون کو سنجناجنھجھی کو دور دراز سے… Continue 23reading یہ ہے سندھ میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی۔۔۔ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے سبب خاتون نے کھلے میدان میں بچے کو جنم دیدیا، خواتین نے اپنی چادروں سے پردے کا انتظام کیا

پاکستانی طالبہ کا بڑا کارنامہ اے سی سی اے امتحان میں ریکارڈ نمبر حاصل

datetime 16  فروری‬‮  2021

پاکستانی طالبہ کا بڑا کارنامہ اے سی سی اے امتحان میں ریکارڈ نمبر حاصل

لاہور(آئی این پی )پاکستانی طالبہ زارا نعیم کو دسمبر2020میں ہونے والے اے سی سی اے(ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکائونٹنٹس) کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر لینے پر گلوبل پرائز ونر قرار دیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے اسکانز اسکول آف اکانٹینسی کی طالبہ زارا نعیم نے اے سی سی اے… Continue 23reading پاکستانی طالبہ کا بڑا کارنامہ اے سی سی اے امتحان میں ریکارڈ نمبر حاصل

جہاز تباہ ہونے سے 30 سیکنڈ پہلے جھٹکا لگا، اندازہ ہوگیاتھا بچنے کی کوئی صورت نہیں، اس وقت زندگی میں کی گئی ایک غلطی یاد آئی ۔۔۔ بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعودکے اہم انکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2021

جہاز تباہ ہونے سے 30 سیکنڈ پہلے جھٹکا لگا، اندازہ ہوگیاتھا بچنے کی کوئی صورت نہیں، اس وقت زندگی میں کی گئی ایک غلطی یاد آئی ۔۔۔ بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعودکے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت ٹھیک کرنے کا کوئی آسان فارمولا نہیں ، ایف بی آر، پی آئی اے، پاکستان ریلوے، واپڈا اور ڈسکوز میں اصلاحات ضروری ہیں، کچھ اداروں کی نجکاری تو کچھ اداروں کو اپنے پاس رکھ کر ڈیلیور کرنا ہو گا، وزیراعظم… Continue 23reading جہاز تباہ ہونے سے 30 سیکنڈ پہلے جھٹکا لگا، اندازہ ہوگیاتھا بچنے کی کوئی صورت نہیں، اس وقت زندگی میں کی گئی ایک غلطی یاد آئی ۔۔۔ بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعودکے اہم انکشافات

انکل آپ نے وزیراعظم کی کرسی چھوڑ کر عمران خان کو کیوں دیدی ؟ بچو ں کا شاہد خاقان عباسی سے معصومانہ سوال جانتے ہیں آگے سے سابق وزیر اعظم نے انہیں کیا جواب دیا؟

datetime 16  فروری‬‮  2021

انکل آپ نے وزیراعظم کی کرسی چھوڑ کر عمران خان کو کیوں دیدی ؟ بچو ں کا شاہد خاقان عباسی سے معصومانہ سوال جانتے ہیں آگے سے سابق وزیر اعظم نے انہیں کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی اسلام آباد کلب میں سنڈے برنچ سے لطف اندوز ہونے کے لئے اپنے مہمانوں کے ساتھ آئے، اشرافیہ اور اعلی سرکاری افسروں کے لئے مخصوص اس کلب میں شاہد خاقان عباسی بھی دیگر مہمانوں میں گھر گئے جو ان سے ملکی… Continue 23reading انکل آپ نے وزیراعظم کی کرسی چھوڑ کر عمران خان کو کیوں دیدی ؟ بچو ں کا شاہد خاقان عباسی سے معصومانہ سوال جانتے ہیں آگے سے سابق وزیر اعظم نے انہیں کیا جواب دیا؟

سرکاری ملازمین پر شیلنگ سے متعلق بیان مذاق میں دیا تھا ،شیخ رشید نے معذرت کرلی

datetime 16  فروری‬‮  2021

سرکاری ملازمین پر شیلنگ سے متعلق بیان مذاق میں دیا تھا ،شیخ رشید نے معذرت کرلی

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہوگی وطن واپس آنا چاہیں تو 72گھنٹے میں سفری اجازت نامہ جاری کیا جا سکتا ہے ، نواز شریف واپس نہیں آئیں گے صرف پروگراموں میں ہی بات کرتے ہیں ۔ پی ڈی ایم نے اتنے فیصلے بدلے… Continue 23reading سرکاری ملازمین پر شیلنگ سے متعلق بیان مذاق میں دیا تھا ،شیخ رشید نے معذرت کرلی

سینٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا اہم ترین رہنما کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

datetime 16  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا اہم ترین رہنما کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی کے فیصلے کے بعد خیرپور ناتھن شاہ میں پی ٹی آئی قیادت نے بھی مستعفی ہونے کا عندیہ دیاہے ۔ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی نے اپنے قریبی ساتھیوں کا اجلاس طلب کرلیاہے، حتمی… Continue 23reading سینٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا اہم ترین رہنما کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ