ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ڈھرکی ٹرین حادثہ، تین لاوارث بچیوں کے رشتے داروں کی تلاش

datetime 8  جون‬‮  2021 |

گھوٹکی(این این آئی+ آن لائن) ڈہرکی ٹرین حادثے کے بعد تین لاوارث بچیوں کے رشتے داروں کی تلاش جاری ہے۔تحصیل دار کے مطابق ایک پانچ سال کی بچی تحصیل انتظامیہ کے پاس ہے، جس کے والدین کی تلاش جاری ہے۔دوسری جانب 2 لاوارث

بچیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال لایا گیا ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر عمران نے بتایاکہ ایک بچی کی عمر ایک سال اور دوسری کی عمر 5سال ہے۔ایم ایس نے کہا کہ 5 سال کی بچی کی حالت تشویشناک ہے، اسے شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…