وزیراعظم عمران خان کا پیٹرول بحران پر ایکشن سینکڑوں پیٹرول پمپ سیل ، اسمگل شدہ پیٹرول قبضہ میں لیا گیا
اسلام آباد( آن ل ائن )وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور قیمتوں کے اضافے کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان کو کارروائی سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ کارروائی کے دوران ملک بھر میں 609 پٹرول پمپ سیل کیے گئے۔45 لاکھ لیٹر پٹرول اور ڈیزل قبضے میں لیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا پیٹرول بحران پر ایکشن سینکڑوں پیٹرول پمپ سیل ، اسمگل شدہ پیٹرول قبضہ میں لیا گیا