جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

2فراڈی خواتین گرفتار، گھروں میں کیسے واردات ڈالتی تھیں؟ہوشربا انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اسٹیل ٹائون پولیس نے گلشن حدید میں گھروں میں کام کے دوران لاکھوں کا چونا لگانے والی دو ماسیوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار خواتین سے سونے کے زیورات بھی برآمد کرلیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے اسٹیل ٹائون میں گھروں میں کام کرنے کے بہانے لوٹ مار کی متعدد وارداتیں رونما ہوچکی ہیں، جس کے سدباب کیلیے ایس پی عمران قریشی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو حراست میں لے لیا۔ایس پی انویسٹی گیشن عمران قریشی نے بتایا کہ ملزمہ شازیہ اور ثنا سے سونے کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔عمران قریشی نے کہا کہ دونوں خواتین گروہ کی مدد سے گھروں میں ملازمت حاصل کرتی تھیں اور موقع ملتے ہی گھر میں موجود سونا اور نقدی چرا کر فرار ہوجاتی تھیں۔ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ دیگر ملزمان کی گرفتاریوں کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…