جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کا کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ ی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 22  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روزپیر کے روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ، پنجاب ،اسلام آباد ،شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ باری جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھا ر بارش کا بھی امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے

روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ،بالائی و وسطی پنجاب اوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ باری جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھا ر بارش کا بھی امکان ہے گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا، شمالی و وسطی بلوچستان ، بالائی سندھ اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پنجاب : مری 41، اسلام آباد(زیروپوائنٹ 32،سید پور 22، بوکرہ 16،ائیر پورٹ09، گولڑہ 08)، کوٹ ادو ، جھنگ 27، راولپنڈی (شمس آباد 19)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 16،ڈی جی خان 15، اٹک ، رحیم یار خان 11، چکوال 09، فیصل آباد، خانپور 08، حافظ آباد07، خانیوال، منڈی بہاؤالدین 06، سرگودھا(پی ۔اے ۔ایف 06، سٹی 05)، منگلہ، ساہیوال، اوکاڑہ 05، ملتان(سٹی ، ائیر پورٹ 04)، گجرات ، قصور، جہلم 04، لاہور(سٹی 03، ائیر پورٹ 01)، سیالکوٹ(سٹی 03، ائیر پورٹ 02)، بہاولپور( ائیر پورٹ 03، سٹی02)، بھکر 02، نارووال، نورپور تھل، گوجرانوالہ 01، کشمیر: راولاکوٹ 30، گڑھی دوپٹہ 29، مظفر آباد(ائیر پورٹ 22، سٹی 15)، کوٹلی 07، خیبرپختونخوا: مالم جبہ 30، بالاکوٹ26، دیر (بالائی 26، زیریں 07)، چترال 25، دروش21، کاکول، کالام 19، میرکھنی 18، پٹن 16، پاراچنار 12، سیدو شریف 11، چراٹ04، ڈی آئی خان 03، پشاور ، بنوں ، تخت بائی 01، بلوچستان : کوئٹہ (سٹی 17، سمنگلی 15)، زیارت 16، خضدار 13، پشین 10، مسلم باغ 09،چمن 06، لورالائی، مستونگ 05، قلات 02، دالبندین 01، گلگت بلتستان : استور 15، بونجی 05، اسکردو 03، بگروٹ ، چلاس 02، گوپس 01، سندھ : موہنجوداڑو12، دادو 11، لاڑکانہ 03، پڈعیدن02، جیکب آباد، شہید بینظیرآباد اور روہڑی میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…