راجکماری اور شہزادے نے ایک بار پھر مولانا سے ہاتھ کر دیا
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے ا طلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولے پر ہر طرف مایوسی کی دھند چھائی ہوئی ہے، پی ڈی ایم ٹولے کا عوامی مسائل سے کوئی لینا دینا نہیں۔ استعفے خواب بن گئے، اسلام آباد دھرنا بھی سراب ہے۔ اپنے… Continue 23reading راجکماری اور شہزادے نے ایک بار پھر مولانا سے ہاتھ کر دیا