ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ایئرپورٹس پر دوران ڈیوٹی سیکیورٹی اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

datetime 22  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر دوران ڈیوٹی افسران و اہل کاروں کی موبائل فون پرسوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔اے ایس ایف کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں پرسوشل میڈیا کے حوالے سے اہم اقدام کیا گیا جس کے تحت دوران ڈیوٹی موبائل فون پرسوشل میڈیاکے استعمال پر پابندی لگادی گئی۔

فیصلے کے حوالے سے اے ایس ایف حکام کی جانب سے باقاعدہ سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔ دوران ڈیوٹی افسران و اہل کارکوئی بھی سماجی رابطے  کی ویب سائٹ استعمال نہیں کرسکیں گے۔دوران ڈیوٹی ملازمین یونیفارم میں اپنی تصاویراپ لوڈ کرنے پر پابندی ہوگی۔جاری سرکلر کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…