راولپنڈی( آن لائن) شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی ہے۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی ہے۔ شاہراہ قراقرم پر جگہ جگہ مٹی کے تودے گرنے سے رکاوٹیں پیدا ہوئی تھیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق ایف ڈبلیو اوکے عملے نے سخت موسمی حالات میں دن رات کم کرکے رکاوٹیں دورکیں جس کے بعد تمام بند مقامات سے سڑک کلیئرکردی گئی ہے۔
شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کیلئے مکمل کھول دی گئی، آئی ایس پی آر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































